صولت مرزا پکڑے جانے سے پہلے الطاف حسین سے رابطے میں تھے،اہلیہ،
تازہ ترین : 1

صولت مرزا پکڑے جانے سے پہلے الطاف حسین سے رابطے میں تھے،اہلیہ،

فاروق ستار نے کہہ دیا ہے اب آپ جانے اور آپ کا کام،ہمارا کام ختم ہوگیا ہے،انٹرویو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا ہے کہ صولت مرزا پکڑے جانے سے پہلے ملک سے باہر الطاف حسین سے رابطے میں تھے۔صولت مرزا کی اہلیہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ماہ آخری بار نائن زیرو گئے اس کے بعد مکاچوک سے آگے نہیں جانے دیا گیا، فاروق ستار نے کہاکہ اب آپ جانے آپ کا کام  ہمارا کام اب ختم ہوگیا، یہ سنگین مذاق ہے کہ ایم کیوایم صولت مرزا کو نہیں جانتی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/03/2015 - 22:31:14

اپنی رائے کا اظہار کریں