دنیاکیلئے اپنی اخرت کا نقصان کردینا بے وقوفی ہے ،علامہ محمد الیاس قادری
پیر 30 مارچ 2015 18:20
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی علامہ محمد الیاس عطار قادری کہا ہے کہ اللہ عزوجل نے ہمیں اس دنیا میں اپنی عبادت کیلئے بھیجا ہے ۔ہم پر اللہ عزوجل اور اس کے بندوں کے حقوق کی ادائیگی عائد کی گئی ہے ۔اگر ہم شریعت کے مطابق اپنے اہلخانہ کی کفالت کریں تو ثواب کے حق دار بن جائیں گے ۔وہ دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکزی فیضان میں مدنی مذاکرے کے دوران مختلف سوالات کے جوابات دے رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ دنیا پانے کیلئے آخرت کا نقصان کرنے والے کو کوئی عقل مند نہیں کہتا ۔اگر دن رات پیسے کمائیں گے تو نیکیاں کمانے کا وقت نہیں نکل سکتا ۔بزرگان دین اسی قدر روزی کماتے جتنی انہیں اور اہلخانہ کو کفالت کرجائے بقیہ وقت نیکیاں کمانے میں مصروف رہتے تھے ۔(جاری ہے)
اگر بندہ اللہ عزوجل پر بھروسہ کرے تو تمام مسائل حل ہوجائیں گے اللہ عزوجل نے رزق کا ذمہ لیا ہوا ہے ۔
اپنے اہلخانہ کی ضروریات کے مطابق حلال رزق کمائیں ۔مال جمع کرنے کی حرص انسان کو آخرت کی تیاری سے غافل کردیتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عموماً زیادہ اخراجات کی وجہ سے لوگ تنگی کا شکار ہورہے ہیں لوگوں نے اپنی ضروریات کو آمدنی سے زیادہ بڑھالیا ہے ۔مال زیادہ کمانے کی حرص انسان کو بے ایمانی ،دھوکہ دہی اور جھوٹ جیسی آفتوں میں مبتلا کردیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جس رب نے پیدا فرمایا ہے اسے جب تک زندہ رکھنا منظور ہے وہ ہمیں روزی عطافرماتا رہے گا۔یادرکھیں کہ زمین میں چلنے والا کوئی شخص ایسا نہیں جس کی روزی اللہ عزوجل کے ذمہ کرم پر نہ ہو۔اللہ عزوجل سے مانگنے والے بن جائیں اس کے یہاں کوئی کمی نہیں ۔ اپنے غیر ضروری اخراجات کو ختم کردیں ۔امیر اہلسنت نے کہاکہ عالیشان بسترقبر میں ساتھ نہیں جاتا بلکہ سادہ اور سستی چٹائی پر میت کو قبر میں اتارا جاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصرحسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
کے۔ الیکٹرک کی نیو کراچی میں کنڈا مافیا کے خلاف کارروائیاں، تقریبا 250 کلو گرام کے 350 کنڈے ہٹا دیئے گئے ..
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے اقتصادی تعلقات بڑھا رہے ہیں،میاںز اہد حسین
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور