سندھ ہائی کورٹ ،مبینہ آڈیو ٹیپ پر عمران خان اور عارف علوی کے خلاف درخواست دائر
تازہ ترین : 1

سندھ ہائی کورٹ ،مبینہ آڈیو ٹیپ پر عمران خان اور عارف علوی کے خلاف درخواست دائر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ آڈیو ٹیپ پر عمران خان اور عارف علوی کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ پیر کو سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان اور عارف علوی نے آڈیو ٹیپ میں اپنی آوازوں کا اعتراف کیا۔ درخواست گزار نے مطالبہ کیا کہ عارف علوی کو نا اہل قرار دیا جائے جبکہ عمران خان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔

وقت اشاعت : 30/03/2015 - 14:30:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں