پاکستان پیپلزپارٹی کا مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان،
پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے،یمنی باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کے حامی ہیں، رحمن ملک کی پریس کانفرنس ،آصف زرداری کا پیغام پڑھ کر سنایا
اتوار 29 مارچ 2015 23:30
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی نے مشکل کی گھڑی میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے ۔ا س بات کااعلان پیپلزپارٹی کے رہنما رحمن ملک نے اپنی رہائش گاہ پر یس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔اس موقع پر انہوں نے پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری کا پیغام پڑھ کر سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ مسلمان سعودی مقامات پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
پیپلزپارٹی سعودی عرب اور یمن کے حوالے سے تمام حالات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہی ہے۔پی پی پی سعودی عرب کے شانہ بشانہ ہے مشکل وقت میں ساتھ دے گی۔ہم یمنی باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کے حامی ہیں۔باغیوں کے باعث یمن کی جمہوری حکومت کو خطرات لاحق ہیں۔(جاری ہے)
مسلمان کسی بھی صورت میں سعودی مقدس مقامات پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔سینیٹر رحمن ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری نے سعودی اور ایران میں کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
یمن کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف کی ثالث کا کردار ادا کرنا چاہتے۔یمن کا معاملہ حساس ہے پاکستان کو سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا کی رپورٹ پر لینا جاسکتے ہیں۔ جو بھی اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے سوچ سمجھ کر کیا جائے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ سعودی عرب کے خلاف جینا ہے۔مشرق وسطیٰ میں یہ سب کچھ پہلیبار ہورہا ہے۔عراق کا صورتحال بھی سب کے سامنے ہے، پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی صورتحال پر وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اعتماد میں لے لیا پیپلزپارٹی وزیر اعظم سے رابطہ کے بعد اپنے موقف کا اعلان کریگی، داعش ایک حقیقت بن چکی ہے اور ملک میں داعش موجود ہے داعش مشرق وسطیٰ کی القاعدہ بنے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیرِ وزیر اعلی سندھ احسان الرحمان کی زیر صدارت آئی پی سی کی بریفنگ کے حوالے سے اجلاس
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس ..
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا ..
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف ..
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا