ڈالروں کے عوض قوم کی بیٹی کو فروخت کرنے والے آج مکافات عمل کا شکار ہیں،سید صلاح الدین،
وزیر اعظم عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے اپنے وعدے کی پاسداری کریں۔ اجلاس سے خطاب
اتوار 29 مارچ 2015 22:38
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) عافیہ صدیقی قوم کی مظلوم بیٹی ہے۔ حکمرانوں نے چند ڈالروں کے عوض قوم کی بیٹی کو فروخت کیا۔ عافیہ صدیقی کو فروخت کرنے والے مکافات عمل کا شکار ہیں۔ عافیہ صدیقی آج بھی کسی محمد بن قاسم کی منتظر ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف الیکشن سے پہلے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کیے جانے والے اپنے وعدے کی پاسداری کریں۔
یہ بات انسانی حقوق کی تنظیم ”انسان“ کے مرکزی صدر سید صلاح الدین نے 30 مارچ کو ”عافیہ ڈے“ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں نائب صدور سید صبغت اللہ، فرحاد گل، رانا انور غنی، سیکریٹری جنرل قاسم جمال ودیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ سید صلاح الدین نے کہا کہ 30 مارچ کو عافیہ ڈے مناکر پوری قوم امریکہ کی بربریت اور ظلم کے خلاف احتجاج بلند کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری