پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کچھ ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا ..
تازہ ترین : 1
پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کچھ ہفتوں کیلئے آرام ..

پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کچھ ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دیدیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی،ڈاکٹروں نے کچھ ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا ۔ ہفتہ کی شام سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے گالف کلب کراچی میں دعوت ولیمہ میں شرکت کیلئے جانا تھا لیکن اچانک ان کی کمر میں تکلیف بڑھ گئی، جس کے باعث وہ اس میں شرکت نہ کر سکے،ڈاکٹروں کی ٹیم نے سابق صدر کا فوراً معائنہ کیا جس کے بعد انہیں کچھ ہفتوں کیلئے آرام کا مشورہ دے دیا۔(اح)

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 23:43:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں