یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطے کا ..
تازہ ترین : 1
یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں ..

یمن میں جاری کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28مارچ۔2015ء)‬‎ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زراری کی جانب سے یمن میں پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے مشاورت کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی پوزیشن لینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔آصف زرداری کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماوَں سے ٹیلی فونک رابطے کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 20:37:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں