ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کا سعودی مفتی اعظم سے والدہ کی وفات پر تعزیت

ہفتہ 28 مارچ 2015 18:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، نائب امراء محمد حسین محنتی، عبدالغفار عمر، ڈاکٹرممتاز علی میمن، پروفیسر نظام الدین میمن، قیم ممتاز حسین سہتو اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں