کراچی : مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے مابین ملاقات
تازہ ترین : 1

کراچی : مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے مابین ملاقات

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مارچ 2015 ء): کراچی میں پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری سے مولانا فضل الارحمان کی ملاقات جاری ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات کی جائے گی جبکہ یمن میں محصور پاکستانیوں اور خلیجی صورتحال پر حکومتی موقف سے متعلق بھی بات چیت کی جائے گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/03/2015 - 16:44:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں