کراچی : سانحہ بلدیہ کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا
تازہ ترین : 1
کراچی : سانحہ بلدیہ کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی : سانحہ بلدیہ کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء): سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ملزم شکیل کو خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ملزم شکیل نے تفتیش کے دوران بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں کیمیکل ڈال کر آگ لگانے کا اعتراف کیا تھا.

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 12:55:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں