کراچی : ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے لاش بر آمد

جمعہ 27 مارچ 2015 11:26

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء) : کراچی میں ماڑی پورروڈ سے ایک شکص کی لاش بر آمد کی گئی، اطلاع ملنے پر پولیس نے فوراً لاش کو تحویل میں لے لیا.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو کوئی زہریلی چیز کھلائی گئی جس کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی. تاہم پولیس نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں