کراچی، ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب لاش برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی، ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب لاش برآمد

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء )کراچی میں ماڑی پور روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لاش ماڑی پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئی۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش سول اسپتال منتقل کردی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/03/2015 - 11:21:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں