کراچی : آصف علی زرداری نے کراچی ڈویژن کے عہدیداران کا اجلاس طلب کر لیا، رہنما بلاول ..
تازہ ترین : 1

کراچی : آصف علی زرداری نے کراچی ڈویژن کے عہدیداران کا اجلاس طلب کر لیا، رہنما بلاول ہاوس پہنچنا شروع۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء): آصف علی زرداری نے کراچی ڈویژن کے عہدیداران کا اجلاس طلب کر لیا. جبکہ کراچی ڈویژن کے معطل صدر عبدالقادر کو مدعو نہیں کیا گیا جبکہ اجلاس میں تنظیم نو اور پارٹی امور پر غور کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں شرکت کے لیے رہنما بلاول ہاؤس پہنچنا شروع ہو گئے ہیں.

وقت اشاعت : 26/03/2015 - 15:49:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں