کراچی : وزیر اعلی سندھ نے صوبائی وزیر روبینہ قائمخانی کو صوبائی کابینہ سے فارغ ..
تازہ ترین : 1

کراچی : وزیر اعلی سندھ نے صوبائی وزیر روبینہ قائمخانی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء): کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر روبینہ قائمخانی کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا، روبینہ قائمخانی کے پاس ترقی خواتین کا محکمہ تھا، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے روبینہ قائمخانی کو سنگین شکایات کی بنیاد پر صوبائی کابینہ سے فارغ کیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/03/2015 - 14:15:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں