کراچی: نائن زیرو سے گرفتار 29 ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن ..
تازہ ترین : 1
کراچی: نائن زیرو سے گرفتار 29 ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام ..

کراچی: نائن زیرو سے گرفتار 29 ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری۔

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موونٹ کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کی جانب سے گرفتار کیے گئے 29 افراد سے تفتیش جے آئی ٹی کی جانب سے کی جائے گی۔ گرفتار ملزمان میں متحدہ کے رہنما عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 21:41:07

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں