نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار
تازہ ترین : 1

نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2015ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیو کراچی صنعتی ایریا میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلمان عرف چٹا ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے جن نے تفتیش کے دوران 11 قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 20:53:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں