انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ لطیف ٹاوٴن سے گرفتار کالعدم طالبان کے 7 ارکان کو2 ..
تازہ ترین : 1

انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ لطیف ٹاوٴن سے گرفتار کالعدم طالبان کے 7 ارکان کو2 مارچ تک پولیس ریمانڈ پر دے دیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ لطیف ٹاوٴن سے گرفتار کالعدم طالبان کے 7 ارکان کو2 مارچ تک پولیس ریمانڈ پر دے دیاگزشتہ روز شاہ لطیف ٹاون میں سی آئی ڈی نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے سات اراکین کو گرفتار کیا تھا جن کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک میں ہیش کیا ملزمان افتخار حسین ،نفیس احمد ،وسیم احمد ،وارث ،محمد فاروق،اور زاہد حیسن سمیت سات ملزمان کو ہینڈ گرنیڈ اور پولیس مقابلے میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزمان کو 2 مارچ تک پولیس ریمانڈ پر دیدیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 17:46:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں