وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ تاریخ عام کے تحت کل ڈاکٹرمبارک علی لیکچر دیں گے
تازہ ترین : 1

وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ تاریخ عام کے تحت کل ڈاکٹرمبارک علی لیکچر دیں گے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)وفاقی اردو یونیورسٹی ، شعبہ تاریخ عام کے تحت کل( جمعرات)26 مارچ کوصبح10بجے عبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں معروف تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی”وادی مہران کی تہذیب اور اس کے آثار قدیمہ کی تاریخی اہمیت “ کے موضوع پر لیکچر دینگے۔

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 16:32:42

اپنی رائے کا اظہار کریں