کراچی : شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں غیر قانونی شادی ہال کے خلاف آپریشن
تازہ ترین : 1

کراچی : شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں غیر قانونی شادی ہال کے خلاف آپریشن

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): کراچی میں شاہ فیصل کالونی نمبر دو میں غیر قانونی شادی ہال کے خلاف آپریشن کیا گیا ، آپریشن شرجیل میمن کی سر براہی میں کیا گیا، شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ شادی ہال رفاہی پلاٹوں پر غیر قانونی طور پر بنائے گئے ہیں جس کے تحت 15 سے زائد شادی ہالز گرائے جا رہے ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 15:19:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں