کراچی : خصو صی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار مزید پانچ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع ..
تازہ ترین : 1

کراچی : خصو صی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار مزید پانچ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): کراچی کی خصوصی عدالت میں رینجرز نے نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کو پیش کیا جس کے بعد عدالت نے پانچ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی. ملزم شکیل ، عابد، محمود ، عامر اور جاوید کے خلاف قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلوں کے اضافی مقدمات درج تھے. عدالت نے تینوں ملزمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کے بعد ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 15:04:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں