کراچی : وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی دورہ پر روانہ ہوں گے
تازہ ترین : 1
کراچی : وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی دورہ پر روانہ ہوں گے

کراچی : وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی دورہ پر روانہ ہوں گے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوں گے جہاں وہ سٹاک ایکسچینج کی 32 کمپنیوں کی ایوارڈ تقریب میں شر کت کریں گے . جبکہ اس موقع پر وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود ہوں گے.

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 10:58:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں