وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء )وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈویڑنل کمشنراور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 10:54:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں