کراچی : حمزہ قتل کیس کےدو ملزمان عدم ثبوت پر بری
تازہ ترین : 1

کراچی : حمزہ قتل کیس کےدو ملزمان عدم ثبوت پر بری

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حمزہ قتل کیس کے دو ملزمان کو عدم ثبوت کے باعث بری کر دیا. تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے رہائشی حمزہ کو دو سال قبل قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے حمزہ کے دو کلاس فیلوز کو گرفتار کیا تھا ، اے ٹی سی میں دفعہ 497 کے تحت سماعت کی گئی جس میں عادلت نے ثبوت نہ ہونے کے باعث دونوں ملزمان عابد حسین اور نواید احمد کو بری کر دیا جبکہ آئندہ سماعت میں مزید گواہان کو طلب کر کے 16 اپریل تک سماعت کو ملتوی کر دیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 10:48:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں