کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ایک ملزم کو سزا سنا دی
تازہ ترین : 1

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ایک ملزم کو سزا سنا دی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے ملزم کو سزا سنا دی، تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کا ملزم ذوالفقار جلاؤ گھیراؤ اور بھتہ خوری جیسے جرائم میں ملوث ہے جس کے باعث عدالت نے مجرم کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2015 - 10:44:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں