سر کا ری ملا زمتو ں میں معذروں کے کو ٹہ میں میرٹ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے،میاں محمدادریس
منگل 24 مارچ 2015 23:25
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سر کا ری ملا زمتو ں میں معذروں کے کو ٹہ میں میرٹ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے تا کہ معذروں کو روزگار کے مواقع میسر ہو ں اور یہ بھی ملکی معیشت میں اپنا بھر پو ر کردار ادا کر سکیں ۔ یہ با ت فیڈریشن چیمبر کے صدر میاں محمدادریس نے پاکستا ن وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کی فیڈریشن میں استقبال کے موقع پر کہی جنھو ں نے اپنے با نی صدر ذیشان اور سر پر ست اعلیٰ عتیق الرحمان اور مر یم چوہدری کے ہمرا ہ فیڈریشن ہا ؤ س کا دور ہ کیا ۔
واضح رہے کہ پا کستا ن کی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کی نیپا لی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم سے جیتنے کی خو شی اور ٹیم کی حو صلہ افزا ئی کے لیے فیڈریشن چیمبر کے نائب صدر اور سند ھ ریجن کے انچارج محمد اکرا م راجپو ت نے انہیں فیڈریشن ہا ؤس کے دور ہ کی دعوت دی ۔(جاری ہے)
اس موقع پر فیڈریشن چیمبر کے نائب صدور شاہنواز اشتیا ق، وسیم وہرا کے علا وہ بڑ ی تعدا د میں بز نس کمیونٹی کے لو گو ں نے شر کت کی ۔
میاں محمد ادریس نے کہا کہ بحیثیت ایک صنعتکار ملک بھر کے صنعتکا روں سے التجا کر تا ہو ں کہ وہ ملا زمتو ں کے لیے معذروں کو بھی موقع فرا ہم کر یں ۔ اور تمام بڑ ی قو می اور ملٹی نیشنل کمپنیاں اور ادارے پاکستا ن وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کے کھلا ڑیوں کو روز گا ر فرا ہم کر یں اور سپا نسر بھی کر یں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہما رے ملک کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے کہ دنیا کی پہلی وہیل چیئر کر کٹ ٹیم پاکستا ن میں بنی اور اسکے بعد دیگر ممالک نے یہ ٹیمیں بنا ئیں اور دوسرا اعزاز یہ ہے کہ ہما ری وہیل چیئر کر کٹ ٹیم نے دنیا کا پہلا انٹر نیشنل کر کٹ میچ نیپا ل میں کھیلا اور جیت کر آئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ICC کے مو جودہ قو انین کے مطا بق پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کا کھیلنا قا بل ستا ئش ہےICC کو بھی اس طر ف تو جہ اور سر پر ستی کر نے کی ضرورت ہے ۔ پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم ایسو سی ایشن کے بانی صدر اور سر پر ست اعلیٰ نے کہاکہ نیپال سے میچ جیتنے کے بعد سے اب تک پاکستانی پر چم اس گراونڈ پر لہرا رہا ہے اور مئی کے مہینے میں ہما ری ٹیم انڈیا کا دور ہ کر یگی اور اس سے قبل پہلی با ر پاکستان میں ڈومسٹیک ٹو رنمنٹ قائد اعظم ٹرفی منعقد ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سر کا ری سطح پر سر پر ستی کی ضرورت ہے بڑ ی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستا نی کر کٹ ٹیم اور دیگر کھیلو ں کو اسپانسر کر تی ہیں تو پاکستان وہیل چیئر کر کٹ ٹیم کو کیوں نہیں ۔ انہیں آگے آنا چا ہیے اور اس ٹیم کے کھلا ڑیو ں کو روزگا ر کے مواقع بھی دینے چا ئیں تا کہ وہ اپنی معذ وری کو بھلا کر ملک وقو م کی خدمت کر سکیںکراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
اے پی ایم ایس او کی جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیم سندھی شاگرد ست کی جانب سے ملک دشمن نعرے لگانے کی شدید مذمت ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ