کراچی: ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد سابق صدر مشرف بنے رینجرز کی کاروائی کا پہلا نشانہ۔
تازہ ترین : 1
کراچی: ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد سابق صدر مشرف بنے رینجرز کی کاروائی کا ..

کراچی: ڈیڈلائن کے خاتمے کے بعد سابق صدر مشرف بنے رینجرز کی کاروائی کا پہلا نشانہ۔

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) رینجرز کی جانب سے شہر میں بیرئیر اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے دی گئی 72 گھنٹے کی ڈیڈ لائن کے خاتمے کے بعد کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ رینجرز کی کاروائی کا سب سے پہلا نشانہ سابق صدر پریز مشرف بنے۔ جنرل کالوںی میں واقع سابق صدر کی رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی کے غرض سے بیریئر لگائے گئے تھے۔ رینجرز حکام نے کاروائی کرتے ہوئے سابق صدر کی رہائش گاہ کے باہر سے تمام بیریئر اور رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 21:54:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں