کراچی :متحدہ قومی موونٹ کرے گی اب سے کچھ دیر بعد 7 بجے ہنگامی پریس کانفرنس۔

منگل 24 مارچ 2015 18:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہےکہ رابطہ کمیٹی کی جانب سے اب سے کچھ دیر بعد 7 بجے ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جائے گی۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس کا انعقاد خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس میں کئی اہم اعلان متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں