کراچی: این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کے لیے میٹرک بورڈ کا شیڈول تبدیل۔
تازہ ترین : 1

کراچی: این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کے لیے میٹرک بورڈ کا شیڈول تبدیل۔

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)‬‎ این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے انعقاد کو ممکن بنانے کو حوالے سے الیکشن کمیشن کی درخواست پر کراچی میٹرک بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ تبدیل شدہ شیڈول کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات اب 7 اپریل سے 21 اپریل کے درمیان منعقد ہوں گے۔ یاد رہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب 24 اپریل کو کروایا جانا ہے۔
وقت اشاعت : 24/03/2015 - 17:49:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں