کراچی : ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی، ریکوزیشن ..
تازہ ترین : 1

کراچی : ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمع کروا دی، ریکوزیشن کی کوئی وقعت نہیں ہے، سیکر ٹری اسمبلی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء): ایم کیو ایم کے اسمبلی اراکین نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے لیے ریکوزیشن جمر کروا دی ، جس پر ایم کیو ایم کے 8 اراکین اسمبلی نے دوبارہ دستخط کیے، جبکہ سیکرٹری اسمبلی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی اس ریکوزیشن کی کوئی وقعت نہیں ہے سندھ اسمبلی پہلے ہی اجلاس بلا چکی ہے.

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 14:36:21

اپنی رائے کا اظہار کریں