کراچی : بے نظیر قتل کیس کی سماعت، عدالت نے سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین : 1

کراچی : بے نظیر قتل کیس کی سماعت، عدالت نے سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء): کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل کیس کی سماعت کی گئی.سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے کی جس میں اے ایس آئی مشتاق کے بیان پر جرح مکمل کی گئی، جبکہ اس کیس میں 48 گواہوں پر جرح مکمل کر لی گئی ہے تاہم عدالت نے کیس کی سماعت کو 26 مارچ تک ملتوی کر دیا ہے.

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 14:29:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں