کراچی : متنازع عمر، شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع
تازہ ترین : 1
کراچی : متنازع عمر، شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع

کراچی : متنازع عمر، شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء): کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نے قتل کے مجرم اور متنازع عمر کے حامل شفقت حسین کی پھانسی میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے، شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ آج جاری ہونا تھے تاہم عدالت میں مجرم شفقت حسین کی پھانسی کو مزید ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 12:49:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں