کراچی سے لاہور آنے والی پرواز تاخیر کا شکار، مسافر پریشان
تازہ ترین : 1

کراچی سے لاہور آنے والی پرواز تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء): کراچی سے لاہور آنے والی پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 302 تاخیر کا شکا ر ہو گئی، پرواز میں تاخیر انجن میں خرابی کے باعث ہوئی ہے پرواز کو صبح 8 بجے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا. پرواز کی تاخیر کے باعث مسافر سخت پریشانی کا شکار ہیں.

وقت اشاعت : 24/03/2015 - 10:57:31

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں