مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں
تازہ ترین : 1
مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں

مبشر لقمان نے متحدہ قومی موومنٹ کے دعووں کی دھجیاں اڑا دیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)‬‎ نجی ٹیلی ویژن اے آر وائے کے اینکر مبشر لقمان کی جانب سے متحدہ قومی موونٹ کے دعووَں کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں رینجرز حکام کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے کی ویڈیو کو پہلی مرتبہ منظر عام پر لاتے ہوئے جاری کردیا گیا ہے جس میں عبید کے 2 اور فرحان سمیت دیگر کئی ملزمان کو نائن زیرو کے احاطے سے گرفتار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں واضح طور پر نائن زیرو کی الماریوں سے رینجرز حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ کو برآمد کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ جس میں امریکی فوج کے زیر استعمال اسلحہ واضح ہے جس پر امریکی ٹھپے بھی لگے ہوئے ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/03/2015 - 22:44:33

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • آصف کی رائے : 24/03/2015 - 15:17:01

    بلکل صحی ہے۔ اب زرا اوزیر جان بلوچ کے اترافی بیان کو بھی سامے رکھ کر پی پی کے سرکردہ رہنما کو گرفتار کرا جائے۔ تمام جماعت کو اسلحا اور ڈاکوں کی سرپرستی سے پاک کیا جائے۔

    اس رائے کا جواب دیں
  • ابوبکر کی رائے : 24/03/2015 - 12:28:38

    اسلام علیکم: میں ایک مسلم ہونے کے ناتے اپنی رائے دے رہا ہوں کہ پاکستان کے اندر چلنے والی جمہوریت اسلامی نہیں بلکہ مکمل طور پر یزیدی جمہوریت ہے لیکن اس کا نام رکھ دیا اسلامی جمہوریت بالکل ایسے ہی الطاف قاتل کا سارا کردار یزیدی ہے میرے نبی کی امت کا قاتل ہے اور اس یزیدی کے نام کے ساتھ بھی حسین بولا جاتا ہے یا لکھا جاتا ہے میری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ اس کے نام کے ساتھ حسین نہیں بلکہ لکھا جائے الطا ف یزیدی اور مبشر لقما ن کا کردار ہے حسینی اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کی ساری ٹیم سلامی کی حقدار ہے ::::: مبشر لقمان زندہ باد الطاف یزیدی مردہ باد رائٹر:ابوبکر

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں