بحریہ ٹاوٴن کراچی کے تحت منعقدہ چار روزہ رنگارنگ تفریحی بسنت میلہ اور محفل موسیقی کی تقریبات کا شاندار اختتام
پیر 23 مارچ 2015 17:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ سے نو کلو میٹر دور زیرتعمیر بحریہ ٹا وٴن کراچی میں چار روزہ رنگارنگ تفریحی بسنت میلہ اور موسیقی کی تقریبات کا شاندار اختتام پیر 23مارچ کی شام ہوا۔ جمعہ 20مارچ سے پیر 23مارچ تک جاری اس رنگارنگ فیسٹیول کا اہتمام بی آر این ایسوسی ایٹس (بحریہ ٹاوٴن ) نے کیا تھا ۔ فیسٹیول میں جمعہ کے روز برطانوی میوزیکل بینڈردھم ڈھول بیس (آرڈی بی ) اور پپوسائیں نے ہفتہ کو عاطف اسلم اتوار کو علی عظمت، کومل رضوی، سارہ علی رضا جبکہ پیر 23مارچ کو نامور گلوکار راحت فتح علی خان اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
بسنت ولیج میں مفت پتنگیں ، ڈھول باجے، مفت مہندی لگانے سمیت مختلف اقسام کے کھانوں کے ساتھ ساتھ روزانہ قرعہ اندازی کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیب افراد کوپانچ، پانچ لاکھ روپے کے نقد انعامات بھی د ئیے گئے۔(جاری ہے)
پاکستان کے فیملی میلوں میں کسی میلے میں ایسا پہلی بار ہو ا جس میں پولیس ، رینجرز اور نیوی کے بینڈز ایک ساتھ خوبصورت دھنوں پر قومی گیت گائے گئے ۔
چاروں دن شاندار آتش بازی کے مظاہرے بھی کئے گئے۔ اس میلے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ چاروں دن دن چالیس منٹ کے لئے بحریہ ٹاوٴن کی خوبصورت اور پرکشش سائٹ کا رورہ رہا جبکہ میلے میں شریک افراد شٹلز میں بیٹھ کر چالیس منٹ کے اس دورے سے لطف اندوز ہو تے رہے اور ان کی رہنمائی کے لئے ہاوٴسنگ کی قانونی مشاورت اور مدد کے لئے بحریہ ٹاوٴن کے مستند ڈیلرز ہمہ وقت موجود تھے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس اہلکاروں کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر 4 مرتبہ سزائے موت کا حکم
کراچی پر ڈکیتوں کا راج ، لاقانونیت ہے، عبوری امیرِ جماعت اسلامی کراچی
اگلے ماہ مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا جائیگا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 2 سال چار ماہ بعد کراچی تجاوزات کیس کی سماعت
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
پولیسنگ کے عمل میں مددگار 15 فورس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،آئی جی پولیس سندھ
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
دی سٹیزنز فائونڈیشن کے طلباء نے کامیابی کے ساتھ نامور جامعات میں داخلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے،وزیر ..
ذ*سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "کراچی روح کی عظمت" کتاب کی رونمائی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیروزگار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا