کمشنر کراچی کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے

پیر 23 مارچ 2015 17:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کل( منگل)کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے ۔ترجمان کراچی چیمبر کے مطابق کمشنر کے دورے کے دوران تاجروں کی جانب سے انہیں بلدیاتی مسائل کے متعلق آگاہ کیا جائیگا اور ان سے ان مسائل کے حل کی درخواست کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں