ہم سب کو پاکستان کے لئے اپنے اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہوگا
تازہ ترین : 1
ہم سب کو پاکستان کے لئے اپنے اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہوگا

ہم سب کو پاکستان کے لئے اپنے اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہوگا

یوم پاکستان، ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان کا قوم کے نام پیغام

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء )یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے قوم کے نام پیغام دیا اور ملی نغمہ بھی سنایا۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے گلوکار راحت فتح علی خان نے گفتگو کرتے ہوئے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ ہم سب کو پاکستان کے لئے اپنے اپنے حصے کا فرض ادا کرنا ہوگا۔اس موقع پر انہوں نے نصرت فتح علی خان کا گایا ہوا ملی نغمہ سنا کر پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/03/2015 - 11:56:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں