کراچی حساس اداروں نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی
کالعدم جماعت کے پانچ گروہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مدد سے واردات کرتے ہیں رپورٹ
اتوار 22 مارچ 2015 14:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء ) حساس اداروں نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزمان کی شناخت کرلی ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعت کے پانچ گروہ سیاسی جماعت کے کارکنوں کی مدد سے واردات کرتے ہیں رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعتیں سیاسی تنظیم کے ٹارگٹ کلرز کی مدد سے اپنے اہداف حاصل کر رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں نعیم بخاری گروپ ، عطا اللہ ، آصف چھوٹو گروپ ، جند الہ اور القاعدہ ملوث ہیں ۔
نعیم بخاری گروپ سیٹرل زون میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ۔ حساس اداروں کی رپورٹ کے مطابق چند روز پہلے پریڈی سٹریٹ اور آرام باغ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ اور بہادر آباد میں بوہری برادری کے قتل میں کالعدم جماعت کا ایک ہی گروپ ملوث ہے -متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
ننھے وی لاگر شیراز کو یوٹیوب کی جانب سے گولڈن بٹن مل گیا
ایرانی صدر کی مزار قائد د پر حاضری،فاتحہ خوانی کی اورپھول رکھے
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھانے کے سلسلہ میں ٰاعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر برائے بحری امور سے ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ