جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 19:52

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مہینے جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام منعقد کیا گیا جس میں تمام شہادتیں موصول کرنے کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ کل یکم جمادی الثانی 1636 ہجری ہو گی۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں