رینجرز پر خودکش حملے میں 6 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹ
ہفتہ 21 مارچ 2015 19:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21مارچ۔2015ء) کراچی میں رینجرز پر خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، موٹر سائیکل کا انجن اور چیسیسز نمبر مٹے ہونے اور نمبر پلیٹ نہ ہونے سے مالک کی تلاش میں مشکل ہوگئی ۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب رینجرز پر ہونے والے خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل کا انجن اور چسیسزز نمبر نہیں مل سکا۔
دہشت گردوں نے انجن اور چیچز نمبر گرینڈ کر کے مٹا دیئے ہیں۔ موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ بھی نہیں تھی جس کے باعث موٹر سائیکل کے مالک کی تلاش مشکل ہے۔ بم دھماکے میں 5 سے 6 کلو بارودی مواد استعمال ہوا۔ دھماکے میں سٹیل کی کیلوں کی پلیٹیں استعمال کی گئیں۔ جائے وقوعہ سے خودکش جیکٹ کے ٹکڑے مل گئے ہیں۔ امپروائز ایکسپلوز و ڈیوائس میں لگا بٹن بھی بم ڈسپوزل سکواڈ کو مل گیا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم