کراچی: اسٹیٹ بنک کی جانب سے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:55

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : اسٹیٹ بنک نے اگلے 2 ماہ کیلئے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بنک کی جانب سے اعلان کی گئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 0.50 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ کمی کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں