کراچی: وزیر اعلی سندھ کی جانب سے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے قیام کیلئے فنڈز جاری کردیے گئے۔

ہفتہ 21 مارچ 2015 15:39

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے صوبے میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے قیام کیلئے فنڈز جاری کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈیپارٹمنٹ کے قیام کیلئے 5 ارب 69 کروڑ کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کیلئے ڈھائی ہزار اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے گا۔ اہلکاروں کو جدید ٹریننگ دینے کیلئے بھی فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں