جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے لئے امتحانی فارم جمع ..
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے لئے امتحانی فارم 27 مارچ 2015 ء تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔طلبہ اپنے امتحانی 5000/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 23:15:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں