جامعہ کراچی میں 23 مارچ کو تعطیل ہوگی
تازہ ترین : 1

جامعہ کراچی میں 23 مارچ کو تعطیل ہوگی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیہ کے مطابق پیر23 مارچ2015 ء کو جامعہ کراچی میں بسلسلہ ”یوم پاکستان“ تعطیل ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 22:49:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں