آل راونڈر اسماویہ اقبال عمر ایسوسی ایٹس ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
تازہ ترین : 1
آل راونڈر اسماویہ اقبال عمر ایسوسی ایٹس ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

آل راونڈر اسماویہ اقبال عمر ایسوسی ایٹس ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) عمر ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر ندیم عمر نے پاکستان ویمنز کر کٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے T-20میچ میں شاندار کامیابی میں نمایاں کردار ادا کر کے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی آل راونڈر اسماویہ اقبال کو عمر ایسوسی ایٹس ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ ان کی نائب آل راونڈر کائنات امتیاز ہونگی ندیم عمر نے پاکستان ویمنز ٹیم کو کامیابی پر اور مرینہ اقبال کو شاندار بیٹنگ کرنے پر مبارکباد دی ہے انھوں نے اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال کو وطن واپسی پر کیش ایوارڈ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 21:37:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں