صو با ئی محتسب کا وسیع دا ئرہ کا ر ہے عوا م میں آگا ہی کی ضرورت ہے ،اسد اشر ف ملک
جمعہ 20 مارچ 2015 21:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشر ف ملک نے کہا ہے کہ ہما ر ے صو بہ سندھ کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ وفا ق کے بعد سب سے پہلے سندھ میں 1991میں صو با ئی محتسب کا ادا ر ہ قا ئم ہو ا اور اب سندھ کے 16اضلا ع میں ریجنل دفا تر قا ئم ہیں جو کہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کے ازا لے کے لئے کا م کر رہے ہیں اور دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ محتسب کے فیصلو ں پر عملدرآمد میں اضا فہ ہو ا ہے تا ہم اس کے سا تھ ساتھ عوا م میں صو با ئی محتسب جیسے ادا ر ے اور اس کے کر دا ر سے متعلق عوا م میں آگا ہی کے لئے ابھی بہت کچھ کر نے کی ضرورت ہے۔
اس با ت کا اظہا ر انہو ں نے" سندھ میں انتظا می انصا ف کی فرا ہمی میں محتسب کا کر دا ر " کے مو ضو ع پر سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا سیمینا ر سے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے جج جنا ب جسٹس حسن فیرو ز نے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کیا ۔(جاری ہے)
دیگر مقررین میں زیبیسٹ کی وا ئس چا نسلر وحیدہ مہیسرو دیگر شا مل ہیں اس مو قع پر سا بق صو با ئی محتسب حا ذق الخیری ،کمشنر کرا چی شعیب احمد صدیقی ،سیکریٹری صو با ئی محتسب نصیر جما لی ،سیما مغل ،سا بق اکا ؤ نٹنٹ جنر ل ذو الفقا ر قا د ری و دیگر اعلیٰ افسرا ن،صحا فی ، این جی اوزاور سول سو سا ئٹی سے تعلق رکھنے والے افرا د مو جو د تھے ۔
صو با ئی محتسب نے مزید کہا کہ عا م لو گو ں میں اس ادا ر ے کی پہچا ن کم ہے اور اس با ت کی آگا ہی بھی نہ ہو نے کے برا بر ہے کہ صو با ئی محتسب کے وسیع دا ئرہ کا ر ہے ۔سندھ میں کہیں اسکو ل فنکشنل نہیں ہیں تو کہیں سڑ کیں خستہ حا لی کا شکا ر ہیں جس سے عا م آد می شدید متا ثر ہو تا ہے اس لئے ان مسا ئل کی شکا یا ت اور اسکے ازا لے کے لئے ایک ایسے محکمے کی ضرورت ہے یا تھی جو ایک عا م آدمی کا تر جما ن ہو ۔ہما ر ی کو شش ہے کہ ہم کم از کم وقت میں زیا دہ سے زیا دہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کا ازا لہ کریں ۔اس مقصد کے لئے اور عوا م میں آگا ہی کے لئے ہما ر ا ادا رہ کرا چی کے سا تھ سا تھ سندھ کے دیگر علا قو ں میں مختلف تقریبا ت کا انعقاد کر تا رہا ہے اور یہ سیمینا ر بھی اسی کڑ ی ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار