تعلیم یافتہ قومیں ہی موجودہ حالات میں ترقی کرسکتی ہیں،سینیٹرسلیم ضیاء،
کتاب انسان کی بہترین دوست ہے۔مطالعے کو بڑھانا ہوگا،محمد حسین محنتی ،تاج حیدر کا جامعہ اردو میں طلبہ سے خطاب
جمعہ 20 مارچ 2015 20:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں تین روزہ کتب میلے کے تیسر ے اور اختتامی روزباقاعدہ افتتاح مسلم لیگ ن کے سینیٹر سلیم ضیاء اور جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرمحمدحسین محنتی نے کیا۔ ۔جبکہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر ۔اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم نصرت علی ۔نے بھی خصوصی طور پردورہ کیا اور طلبہ و طالبات سے خطاب بھی کیا۔
طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں تعلیم یافتہ قومیں ہی ترقی کی منازل طے کرسکتی ہیں بدقسمتی سے پاکستان میں تعلیم کی شرح بہت کم ہے اورتعلیمی سرگرمیاں دوسرے ممالک کی بہ نسبت کم ہیں ملک میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کی وجہ سے نوجوان کتابوں سے دورہورہے ہیں لیکن اسلامی جمعیت طلبہ نے کتب میلے کی اپنی دیرینہ روایت جو کئی سالوں سے چلی آرہی ہے کو قائم رکھا ہے جو ایک منفرد اور قابل قدر روایت ہے اور اس کی وجہ سے کتب بینی کا رجحان بڑھا ہے جمعیت تعلیمی اداروں میں علم دوست سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے نوجوانوں کو تیار کررہی ہے اور ہم جمعیت کی مثبت تعلیمی سرگرمیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت