کراچی : سندھ میں گورنر راج نہیں لگایا جا رہا۔ سینئر وزیر نثار کھوڑو

جمعہ 20 مارچ 2015 16:38

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج نہیں لگ رہا ان کا کہنا تھا کہ گورنر راج لگانا وزیر اعظم کا نہیں بلکہ اسمبلی کا اختیار ہے .

(جاری ہے)

نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے پر کوئی عوامی رد عمل سامنے نہیں آیا عوام نے غیر جمہوری نظام کی نہ پہلے حمایت کی ہے نہ ہی اب کرے گی.انہوں نے کہا کہ کراچی میں آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کی متفقہ رائے سے شروع کیا گیا ہے.

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں