کراچی‘ مسجد کے باہر دھماکے پر رینجرز کا سرچ آپریشن‘ مشکوک شخص کو حراست میں لے ..
تازہ ترین : 1

کراچی‘ مسجد کے باہر دھماکے پر رینجرز کا سرچ آپریشن‘ مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) کراچی کے علاقے آرام باغ میں صالح مسجد کے باہر دھماکے کے بعد رینجرز نے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا، جس سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، سرچ آپریشن کے بعد رینجرز نے جائے وقوعہ کے ارد گرد کے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا، مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 16:36:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں