کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی آرام باغ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

جمعہ 20 مارچ 2015 15:01

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : متحدہ قومی موونٹ کے قائد الطاف حسین نے آرام باغ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔آخری اطلاعات آنے تک دھماکے میں 20 افراد ذخمی اور ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

بچے کی عمر 12 سے 15 سال بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ دھماکے میں 7 موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں