کراچی: کراچی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروائے ..
تازہ ترین : 1

کراچی: کراچی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں، تحریک انصاف کا مطالبہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء): پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی کے تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔ یہ مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ علی زیدی کی جانب سے یہ مطالبہ رینجرز حکام کی جانب سے حراست میں لیے گئے متحدہ کے ملزمان کے 2013 انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کیے جانے کے انکشافات کے بعد کیا گیا۔

وقت اشاعت : 20/03/2015 - 14:18:20

اپنی رائے کا اظہار کریں